امریکی فوجیوں کا بگرام فوجی اڈے سے انخلا مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اڈہ افغانستان میں امریکی فوجی کارروائیوں کا مرکز رہا ہے۔ تین سابق امریکی صدور نے بھی اس اڈے کا دورہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors