پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے دو بچوں کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں ہیں جن کے سر کے سوا ان کا پورا جسم مٹی سے ڈھکا ہوا تھا، جس سے فوری طور پر دیکھنے والوں کو یہ لگا کہ شاید وہاں کسی مخصوص رسم و رواج کے طور پر ان پر مٹی ڈالی گئی ہو۔ لیکن ایسا حقیقت کچھ اور ہے؟
بلوچستان: ضلع جھل مگسی میں دو بچوں کی مٹی میں ڈھکی وائرل تصاویر کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق