افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق امریکی فوج نے 20 برس بعد جب بگرام کا فوجی اڈہ چھوڑا تو انھوں نے بجلی بند کر کے رات کی تاریکی میں فضائی اڈے کے نئے افغان کمانڈر کو بتائے بغیر ایسا کیا۔ افغان حکام کے مطابق انھیں اس بارے میں غیرملکی افواج کے جانے کے کئی گھنٹوں بعد پتا چلا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors