چیک میٹ ففتھ جنریشن ٹیکنالوجی پر بننے والے اپنے دو انجن والے پیشرو سخوئی ایس یو 57 سے ہلکا ہے۔ چیک میٹ ایک وقت میں مختلف رینج کے پانچ فضائی میزائل اٹھا سکتا ہے اور ڈرون بھی لانچ کر سکتا ہے۔
چیک میٹ: روس کے نئے فائٹر جیٹ میں خاص کیا ہے اور کیا انڈیا اس کا خریدار ہو سکتا ہے
Guideness
0
Comments
Post a Comment