محمکہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل احمد ریاض کے مطابق مون سون میں اتنی بارش ہونا معمول کی بات ہے جبکہ سنہ 2001 میں اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 600 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔ تو پھر معمول کی اتنی بارش نے ای الیون میں اتنی زیادہ تباہی کیوں مچائی؟
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کیوں پیدا ہوئی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق