متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک بندرگاہ پر کنیٹر جہاز میں دھماکہ ہوا جس سے علاقے کی عمارتوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے جبل علی بندرگاہ پر کنٹینر جہاز میں دھماکہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment