پچھلے کچھ ہفتوں سے افغانستان میں زمینی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ طالبان جنگجوؤں نے ایک کے بعد ایک دو درجن سے زیادہ اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے۔ جبکہ افغان فوج دعویٰ کررہی ہے کہ اس نے کئی اضلاع کو واپس لے لیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے قدموں کی چاپ، اب وہاں رہنے والے انڈینز کا کیا ہوگا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment