الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu چینی گولڈ فش جھیلوں اور دریاؤں کا 'عفریت' کیوں بن رہی ہے Guideness يوليو 17, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter سائنس دانوں کے مطابق گولڈ فش سب سے پہلے چین میں پائی گئی تھی اور بعد میں یہ پوری دنیا میں پھیل گئی۔ یہ بنیادی طور پر گوشت خور مچھلیاں ہیں۔ جہاں دوسری مچھلیاں مچھر کے لاروا کھاتی ہیں وہیں گولڈ فش کی اصل خوراک ان مچھلیوں کے انڈے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق