انڈیا میں فیشن کی دنیا سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ دلی ہو کہ سورت، پنجاب کا شہر امرتسر ہو کہ لدھیانہ پاکستانی سوٹ کی مانگ ہر جگہ ہے۔
’پاکستانی اٹائر‘: ’اس بازار میں مقابلہ اتنا سخت ہے کہ ہم پاکستانی سوٹ پر آپ کو پانچ روپے بھی کم نہیں کر سکتے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment