پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اور رنز بنانے والے بیٹسمین یونس خان جو اپنے جذباتی فیصلوں کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں کبھی بھی کرکٹ اسٹبلشمنٹ کے فیورٹ نہیں رہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ یونس خان کا ’غیر لچکدار مزاج‘ ہے جس کی وجہ سے ان کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے کبھی نہیں بنی۔
Post a Comment