امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق اس چھوٹی سے غلطی سے کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آ سکتا تھا تاہم مشن کنٹرول میں موجود اہلکاروں نے خلائی سٹیشن کے ایک اور حصے پر نصب راکٹ چلا کر آئی ایس ایس کی حرکت پر قابو پا لیا۔
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن روسی خلائی جہاز کے راکٹ چلنے سے ’لڑکھڑا گیا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment