جب جے پور کے مہاراجہ من سنگھ دوئم نے گایتری دیوی کی والدہ سے رشتے کی بات کی تو انھوں نے یہ پیشکش مسترد کر دیا۔ کیونکہ وہ اس سے قبل دو بار شادی کر چکے تھے۔ تاہم والدہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود گایتری اور مہاراجہ کا رومانس بیرونِ ملک جاری رہا۔
گایتری دیوی: دنیا کی سب سے خوبصورت خواتین میں سے ایک، جے پور کی ’راج ماتا‘ جنھیں عائشہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا
Guideness
0
Comments
Post a Comment