نہ میں دیوداس ہوں نہ میری کوئی پارو ہے اور جب پارو نہیں تو چندرمکھی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ پھر بھی میں جب بھی اداس ہوتا ہوں دلیپ کمار کی فلم دیوداس ضرور دیکھتا ہوں۔ بی بی سی اردو کے مرزا اے بیگ دلیپ کمار کو یاد کرتے ہیں۔
دلیپ کمار کی زبان ایک عہد کی زبان تھی جو ان کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق