سنہ 2016 کے اولمپکس کے بعد میرا ڈپریشن میں چلی گئیں اور انھیں ہر ہفتے مشاورت کے سیشن لینے پڑیں۔ اس ناکامی کے بعد میرا نے کھیل کو الوداع کرنے کا ذہن بنا لیا تھا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور بین الاقوامی مقابلوں میں زبردست واپسی کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors