الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu موئن جو دڑو کی ثمرین سولنگی، جو مٹی کو بھی ’سونا‘ بنا دیتی ہیں Guideness يوليو 27, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter ثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے قریب واقع گاؤں حاجی لال بخش شیخ میں رہتی ہیں۔ وہ چکنی مٹی میں سے زیورات اور موئن جو دڑو سے برآمد ہونے والی مورتیاں اور مہریں کے انداز میں اشیا بناتی ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق