انڈیا کے بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا صارفین یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ’پاکستان میں چینی انجینیئر اے کے 47 رائفل اپنے کندھوں پر اٹھائے پھر رہے ہیں۔‘ مگر جائزہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصاویر کئی سال پُرانی ہیں۔
فیکٹ چیک: داسو ڈیم کے قریب بس حادثے کے بعد پاکستان میں چینی شہریوں کی ’کلاشنکوف کے ساتھ تصاویر‘ کی حقیقت کیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment