نور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم کی جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر کے اسے پولیس کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے فرانزک کے لیے لاہور لے جایا جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors