دنیا بھر کے 17 مختلف صحافتی اداروں کے ساتھ مل کر ایمنسٹی اور فوربڈن سٹوریز نے 'دا پیگاسس پراجیکٹ' کے نام سے ایک تحقیق شروع کی جس میں انھوں نے ان نمبروں کا تجزیہ کیا تاکہ یہ جان سکیں کہ جاسوسی اور نگرانی کرنے والا یہ سافٹ وئیر کس کس کے فون کو متاثر کر چکا ہے اور یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors