میجر کرس براننیگن کی نو سالہ بیٹی ہیستی کو ایک نادر جینیاتی بیماری ہے جس میں اسے شدید دورے پڑتے اور بہت زیادہ اضطرابی کیفیت ہوتی ہے۔ وہ اس بیماری پر تحقیق اور اپنی بیٹی کے علاج کے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors