پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو اور اس سے متعلق10,302 افراد آئے تھے جن میں 9032 واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔
پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں جو آج روانہ ہو جائیں گے: فواد چوہدری
Guideness
0
Comments
Post a Comment