افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز میں قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ دوسری جانب افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائیہ کے بی 52 لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شام شبرغان میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان کا مزید دو صوبائی دارالحکومتوں سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment