HomeLatest Pakistan News Urdu نائیجیریا: جب میڈیکل کالج میں اپنے ہی دوست کی لاش سامنے آ گئی Guideness August 04, 2021 0 Comments Facebook Twitter نائیجریا کے موجودہ قانون کے مطابق ’لاوارث لاشوں‘ کو سرکاری مردہ خانوں سے میڈیکل سکولوں کے حوالے کیا جاتا ہے۔ ریاست سزائے موت پانے والے مجرموں کی لاشیں بھی دے سکتی ہے تاہم نائجیریا میں آخری پھانسی سنہ 2007 میں ہوئی تھی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment