گذشتہ رات امریکہ جنرل مکینزی نے اعلان کیا کہ اب ہمارا کوئی بھی فوجی افغانستان میں موجود نہیں ہے۔ ان الفاظ کے ساتھ ہی امریکہ کا انخلا مکمل ہوا۔ اور یہاں کابل میں ہمیں ایسی فائرنگ سنائی دے رہی ہے کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو گیا ہے۔
کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد تھا گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق