تصاویر اور ویڈیو وصول کرنے والوں کی طرف یہ مواد ایک مرتبہ دیکھ لیے جانے کے بعد فون کی میموری پر محفوظ ہوئے بغیر 'ڈیلیٹ' ہو جائے گا۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کی نجی معلومات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے یہ سہولت فراہم کر رہی ہے۔
واٹس ایپ جلد تصاویر اور ویڈیوز دیکھ لیے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہونے کے فیچر کو متعارف کروا رہا ہے
Guideness
0
Comments
Post a Comment