پاکستان میں بہت سے افراد ڈیجیٹل بلیک میلنگ کا شکار ہو چکے ہیں جہاں ان کے ذاتی ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے انھیں دھمکی دی جاتی ہے لیکن پاکستان میں سائبر کرائم کے قلع قمع کرنے کے قوانین پر عملداری نہ ہونے کے باعث متاثرہ افراد کے پاس قانونی چارہ جائی کے راستے نہیں ہیں اور اس سے سب سے زیادہ متاثر خواتین ہوتی ہیں۔
سائبر کرائم قانون ہونے کے باوجود پاکستانی خواتین کے لیے قانونی چارہ جوئی میں کیا رکاوٹیں ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment