افغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ پر قبضے کے لیے طالبان اور افغان فوج میں شدید لڑائی جاری ہے۔ طالبان کے خلاف بڑے آپریشن سے قبل شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ طالبان پر فضائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
طالبان اور افغان فوج میں شدید جھڑپیں: شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کا حکم، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے
Guideness
0
Comments
Post a Comment