افغانستان سے نیٹو فوجیوں کے انخلا کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ ترکی اپنے فوجیوں کو وہاں تعینات کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ تاہم صدر اردوغان کی حکومت پر یہ الزام بھی لگایا جا رہا ہے کہ اس نے افغانستان میں امریکہ کی دعوت قبول کر لی ہے جبکہ طالبان کی پیش قدمی کی وجہ سے وہاں سکیورٹی ایک بڑا خطرہ ہے۔
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: ترکی آخر افغانستان میں کیا حاصل کرنا چاہتا ہے اور وہ طالبان سے کیسے نمٹے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment