وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم ایوان بالا کی قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کے ارکان کو اس معاملے پر بریفنگ دینے لگے تو کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ ان کے پاس تو کلبھوشن جادھو کے بارے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے فیصلے کی کاپی ہی موجود نہیں ہے تو پھر اس کو کیسے زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔
کلبھوشن جادھو کو نظر ثانی کا حق دینے کے لیے قانون سازی کا معاملہ: سینیٹ ارکان نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment