پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر جو بھی ’محدود اثر و رسوخ‘ تھا وہ اس نے استعمال کر لیا اور اب غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد یہ اثرورسوخ مزید کم ہوا ہے۔ دوسری جانب افغانستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس کل انڈیا کی زیر صدارت ہو گا۔
پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار، انڈیا کی زیر صدارت سلامتی کونسل کا اجلاس کل
Guideness
0
Comments
Post a Comment