افغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک جس کے پاس جدید ترین فوج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین فضائیہ ہے، وہ طالبان کو شکست کیوں نہیں دے سکا؟
افغانستان میں طالبان: دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکہ اکثر جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment