’تیری یاد اتنی بری فلم نہیں تھی کہ لگتے ہی فلاپ ہو جاتی۔ لیکن دیوان سرداری لال نے تیزی سے شوٹنگ مکمل کر کے دس ہزار آٹھ سو فٹ کے رش پرنٹ آگے پیچھے جوڑ کر، بنا کسی ایڈیٹنگ کے ریلیز کر دیا۔‘
’تیری یاد‘: نوے دن میں مکمل ہونے والی پاکستان کی پہلی فلم جو بُری طرح فلاپ ہوئی
Guideness
0
Comments
Post a Comment