اس ویڈیو بیان کے بعد صارفین میں سے کسی نے قاسم علی سوری کو ’سرکاری پراپرٹی ڈیلر‘ کہا تو کسی نے یہ سوال کیا کہ کیا سرکاری عہدے پر ہونے اور پھر اپنے دفتر میں بیٹھ کر کسی نجی کمپنی کی ایسی تشہیر کی جا سکتی ہے۔
ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی اپنے دفتر سے نجی مارکیٹنگ کمپنی کی تشہیر: ’سوری صاحب تشہیر کے لیے کوئی اور جگہ نہیں ملی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment