HomeLatest Pakistan News Urdu انڈین ہاکی کی اونچی اڑان جبکہ پاکستانی ہاکی اندھیروں میں گم Guideness August 02, 2021 0 Comments Facebook Twitter انڈیا میں صحافی کلدیپ لعل بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں ʹانڈین ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری راتوں رات نہیں آئی ہے بلکہ اس نے مرحلہ وار یہ سفر طے کیا ہے جس میں حکومت، سپانسرز اور فیڈریشن سب کا کردار اہم رہا ہے۔ʹ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment