الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu انڈیا اور طالبان کی دوحا میں پہلی باضابطہ ملاقات Guideness أغسطس 31, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے اور امریکی فوج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ انڈیا کا طالبان کی اعلی ترین قیادت سے منگل کو باضابط طور پر رابط ہوا ہے Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق