اساتذہ کا کہنا ہے کہ انھیں ماہواری کے دوران ان علاقوں تک لمبا سفر کرنا پڑتا ہے جہاں پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں جاتی اور سکولوں میں گندے بیت الخلا ہیں جو ناقابل استعمال ہیں اور یہ سب چیزیں ان کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہیں۔ تاہم اس مطالبے پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ماہواری کے دوران چھٹی مانگنا خود خواتین کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ کمپنیاں اس بہانے کو استعمال کرتے ہوئے کم سے کم خواتین کو ملازمت پر رکھیں گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors