کابل دھماکوں کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام نجی ہوٹلوں کو بکنگ سے روک دیا تھا تاکہ افغانستان سے انخلا کے دوران لائے گئے غیر ملکیوں کو وہاں ٹھہرایا جاسکے۔ غیر ملکی فوجیوں کے ہوٹل میں قیام کے باعث سکیورٹی پہلے سے زیادہ سخت ہے اور کچھ انجان افراد بھی لابی اور راہداریوں کے صوفوں پہ براجمان نظر آتے ہیں جو کچھ وقت بعد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors