افغانستان کی ’افغان ڈریمرز‘ کبھی ملک میں خواتین کے لیے امید کی ایک کرن تھیں۔ افغان ڈریمرز 13 سے 18 سال کی 20 نوعمر لڑکیوں کا ایک گروہ ہے جنھوں نے ایک ایسی قوم میں پہلی خاتون روبوٹکس ٹیم کی تشکیل کی جہاں سائنس کی ترقی کبھی بھی اہم نہیں تھی اور خواتین کے لیے مواقع اس سے بھی کم تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors