امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے نیویارک اور نیوجرسی کے علاقوں میں بھی سیلابی صورتحال بن چکی ہے۔ محکمہِ موسمیات نے مزید شدید بارش کا انتباہ جاری کرتے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
نیویارک کی سب وے میں طوفان آئیڈا کے باعث سیلاب، شہر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان
Guideness
0
Comments
Post a Comment