امریکی سربراہی میں کیے جانے والے آپریشن میں ملک میں طالبان کے قبضے کے بعد سے کابل سے تقریباً سوا لاکھ لوگوں کو نکالا گیا ہے۔ لیکن ابھی بھی بہت سے ہیں جو ملک سے نہیں نکل سکے اور انھیں موت کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ بی بی سی نے اس طرح کے تین لوگوں سے بات کی ہے۔
افغانستان میں رہ جانے والوں کی کہانیاں: ’اگر وہ مجھے پکڑ لیتے ہیں تو وہ بہت سے لوگوں کے نام حاصل کر سکتے ہیں جنھیں وہ نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment