کشمیر کے سیاسی منظرنامے پر پانچ دہائیوں تک چھائے رہنے والے بزرگ مزاحمتی رہنما سید علی گیلانی سرینگر میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی وفات پر پاکستانی وزیراعظم نے یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جبکہ انھیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors