افغانستان سے پاکستان پہنچنے والے پناہ گزینوں نے بتایا کہ اس بار طالبان کے آنے پر کہا گیا کہ وہ لوگ تبدیل ہوگئے ہیں۔ یہاں ایک ایسا جوڑا بھی موجود تھا جو اس سے پہلے تین بار افغانستان سے فرار ہوکر پاکستان آ چکا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors