انڈین ٹیلی وژن کے نوجوان اداکار سدھارتھ شکلا کی جمعرات کو ممبئی کے کوپر ہسپتال میں وفات ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تاہم ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
سدھارتھ شکلا: بگ باس جیتنے والے انڈین ٹیلی وژن کے نوجوان اداکار چل بسے، ساتھی فنکار اور مداح صدمے میں
Guideness
0
Comments
Post a Comment