الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu انڈیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والا ’پراسرار بخار‘ Guideness سبتمبر 01, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتے میں پچاس افراد جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ’پر اسرار بخار‘ کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ بچے جب سو کر اٹھتے ہیں تو وہ پسینے سے شرابور اور شدید بخار میں مبتلا ہوتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق