ٹوکیو میں جاری پیرالمپکس مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی کا ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل ان مقابلوں کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ حیدر اس سے قبل پیرالمپکس میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت چکے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors