سعودی عرب نے پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروانے اور اسے مؤخر ادائیگی کی سہولت کے ساتھ ایک سال میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors