آریان فائیو راکٹ دس ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو زمین سے پندرہ لاکھ میل دور خلا میں چھوڑے گا۔ یہ سنہ 1990 میں خلا میں بھیجی جانے والی ہبل ٹیلی سکوپ کی جگہ لے گی اور کائنات کے ان حصوں کو دیکھی گی جہاں ہبل کی نظر نہیں گئی تھی۔
21ویں صدی کا بڑا سائنسی منصوبہ: تیس برسوں میں تیار ہونے والی خلائی دوربین مشن کے لیے تیار
Guideness
0
Comments
Post a Comment