بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے رواں برس پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے لیکن پاکستان کے بعض ماہرین معیشت ان اندازوں سے یہ کہتے ہوئے اتفاق نہیں کرتے کہ آئی ایم ایف کے پاس پاکستانی معیشت کے بارے میں ڈیٹا اکٹھا کرنے کی کوئی خاص تیکنیکی صلاحیت نہیں ہے۔
آئی ایم ایف کو پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری کم ہونے کی توقع: وجوہات ’سیاسی‘ ہیں یا ’حقیقت‘ پر مبنی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق