کوہلی کی ٹیم چونکہ اس ٹورنامنٹ کی میزبان بھی ہے اور شروع سے ہی فیورٹ بھی رہی ہے، اس لیے اگر یہ ٹیم ٹاپ فور تک نہیں پہنچ پاتی تو یہ نہ صرف آئی سی سی کے لیے مالی خسارے کا باعث ہو گا بلکہ ناک آؤٹ مرحلے کی کرکٹ کا جوش بھی کچھ ماند پڑ جائے گا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors