وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں تاہم بدھ (اکتوبر 27) کو یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی پر انھیں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔
کالعدم تحریک لبیک کا لانگ مارچ: ’ٹی ایل پی کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق