الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu کیا بنگلہ دیش کی ریاست کا سرکاری مذہب اب اسلام نہیں رہے گا؟ Guideness أكتوبر 22, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات مراد حسن نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ 'میرا نہیں خیال اسلام ہمارا قومی مذہب ہے۔ ہم 1972 کا آئین واپس لائیں گے۔ ہم وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت میں پارلیمان سے قانون منظور کروائیں گے۔ جلد ہم 1972 کا سیکولر آئین اپنا لیں گے۔' Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق